مباحثے میں شامل ہوں۔ NYC کے مباحثوں سے جڑے رہیں۔​​  

 

سٹی اسکائی لائن کے نیلے رنگ کے پس منظر کے ساتھ اسٹیج پر پوڈیمز کے سامنے نو امیدوار​​ 

مباحثے کب منعقد ہو رہے ہیں؟​​  

عام انتخابات کے مباحثے کا شیڈول​​ 

میئر کے لیے – عام انتخابات کا پہلا مباحثہ​​  بروز جمعرات، 16 اکتوبر، 2025، بوقت شام 7 بجے​​  
میئر کے لیے – عام انتخابات کے نمایاں امیدواروں کا مباحثہ​​  بروز بدھ، 22 اکتوبر، 2025، بوقت شام 7 بجے​​  ny spectrum news1​​ 

 

مباحثے کہاں دیکھے جا سکتے ہیں؟​​ 

  • Stayed tuned to learn more soon about how to watch the general election debates. No subscription needed. Link coming soon​​ 
  • Make it a watch party! Use our 2025 Debates Watch Party Toolkit to help voters in your community get informed in a fun way.​​   
  • Missed the June Primary Election debates live? No problem! Stream them now on our Youtube channel.​​  

 

بیرونی لنک​​ 

Debates Watch Party​​ 

2025 سپانسرز​​ 

WNBC and NY1 are our broadcast partners for the citywide debates for the 2025 General Election voting season.​​ 

 

NBC لوگو​​  WNBC ٹیلیمنڈو 47 نیو یارک (WNJU) اور POLITICO کے ساتھ شراکت میں​​ 
نیو یارک 1 لوگو​​  نیو یارک1، اسپیکٹرم نوٹیشیئس، WNYC/گوتھمسٹ، دی سٹی، نیویارک کے لاء سکول کے مرکز برائے نیو یارک سٹی اینڈ سٹیٹ لاء، میوزیم آف دی سٹی آف نیو یارک، CUNY میں کریگ نیو یارک گریجوئیٹ اسکول برائے جرنلزم  اور جان جے کالج برائے کرمنل جسٹس کے ساتھ شراکت میں​​ 

 

مباحثے کیا ہیں؟​​ 

  • نیویارک سٹی کے مباحثے ہر چار سال بعد شہر بھر کے عہدوں کے انتخابات کے ساتھ منعقد کیے جاتے ہیں – میئر، کمپٹرولر اور پبلک ایڈووکیٹ۔​​  

مباحثے کیوں اہم ہوتے ہیں؟​​ 

  • یہ آپ کے لیے اہم مسائل پر امیدواروں کے نقطہ نظر کے بارے میں جاننے کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔ اور یہ ایک منفرد موقع ہوتا ہے جس میں آپ امیدواروں کو ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے براہ راست سن سکتے ہیں۔​​ 

مباحثوں میں کون حصہ لیتا ہے؟​​ 

  • مباحثے کے مرحلے کے لیے اہل ہونے کے لیے امیدواروں کو مخصوص معیارات پر پورا اترنا چاہیے، بشمول یہ ظاہر کرنے کے لیے کافی رقم اکٹھی اور خرچ کرنا کہ انہیں نیویارک کے باشندوں کی جانب سے وسیع حمایت حاصل ہے۔​​ 

ابھی چندہ دیں​​ 

مماثل فنڈ پروگرام کے ساتھ اس کا کیا تعلق ہے؟​​ 

  • شہر بھر کے عہدے کے لیے چلنے والے مماثل فنڈز پروگرام میں حصہ لینے والے امیدواروں کے لیے شہر کے سرکاری مباحثوں میں شرکت لازمی ہے۔​​   
  • مماثل فنڈز پروگرام اور مباحثے، دونوں میں ہی نیو یارک کے رہائشیوں کو مقامی انتخابات میں حصہ لینے کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں، چاہے آپ اپنی حمایت کا اظہار کر رہے ہوں یا مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہوں۔ مماثل فنڈز پروگرام کی مدد سے عام لوگوں کے لیے دفتر کے لیے مقابلہ آسان ہو جاتا ہے، کیونکہ عوامی فنڈز کے ساتھ مل کر چھوٹے عطیات بھی ایک بڑی رقم بن جاتے ہیں۔ مباحثے امیدواروں کو ووٹرز کے ساتھ اپنے منصوبوں اور ترجیحات کو شیئر کرنے کا موقع مہیا کرتے ہیں، تاکہ ووٹرز یہ دیکھ سکیں کہ وہ کون سے امیدوار ہیں، جو ان کے لیے اہم مسائل کے مطابق موزوں ہو سکتے ہیں۔​​ 

عام انتخابات کے لیے مباحثے​​