آپ کا ووٹ اہم ہے۔
ہر انتخاب میں۔​​ 

ہم NYC میں ووٹ کیوں ڈالتے ہیں؟​​ 

انتخابات کئی وجوہات کی بنا پر ہوتے ہیں:​​  

  • پارٹیوں کے لیے اس چیز کا انتخاب کرنے کے لیے کہ دیگر پارٹیوں کے امیدواروں کے خلاف کون سے امیدوار ان کی نمائندگی کریں گے​​ 
  • دور کے اختتام پر خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے​​  
  • ایک دور کے اختتام سے پہلے خالی ہونے والی سیٹس کو بھرنے کے لیے​​ 

الیکشنز کی اقسام​​ 

جانیں کہ آنے والے انتخابات میں بیلٹ پر کون ہے۔​​ 

امیدواروں سے ملیں​​ 

کلیدی تاریخیں​​ 

  • قومی ووٹر رجسٹریشن کا دن​​ 

    منگل، 16 ستمبر 2025​​ 
  • پتے کی تبدیلی کی آخری تاریخ​​ 

    پیر، 20 اکتوبر 2025​​ 
  • قبل از وقت ووٹنگ | عام انتخابات​​ 

    ہفتہ، 25 اکتوبر 2025 - اتوار، 2 نومبر 2025​​ 
  • ووٹر رجسٹریشن کی آخری تاریخ​​ 

    ہفتہ، 25 اکتوبر 2025​​