NYC میں ووٹ ڈالنا

ووٹ دینے کے تین طریقے

  قبل از وقت ووٹ کریں

آپ کو بالمشافہ ووٹ دینے کے لیے الیکشن کے دن تک انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے! جلدی ووٹنگ 26 اکتوبر کو شروع ہو رہی ہے اور 3 نومبر تک ہر دن دستیاب ہو گی۔

قبل از وقت ووٹنگ اور انتخاب کے دن پر ووٹ دینے میں واحد فرق یہ ہے کہ آپ کب اور کہاں ووٹ دیتے ہیں۔ آپ کی قابل از وقت ووٹنگ کا مقام آپ کی انتخاب کے دن کی پول سائٹ سے مختلف ہو سکتا ہے اور اوقات مختلف ہوتے ہیں۔ قبل از وقت ووٹنگ کے بارے میں مزید جانیں۔

جلدی ووٹ دینے کے متعلق مزید جانیں

  بذریعہ ڈاک ووٹ

گر آپ کے پاس کوئی قابل قبول وجہ ہو، مثلًا انتخاب کے دن نیو یارک سے باہر ہونا یا کوئی بیماری یا جسمانی معذوری ہونا، تو آپ ایک غیر حاضر بیلٹ کی درخواست کر سکتے ہیں۔ بذریعہ ڈاک ووٹنگ کے بارے میں مزید جانیں۔

بذریعہ ڈاک ووٹنگ کے بارے میں مزید جانیں

  الیکشن کا دن

پرانے دنوں کی طرح ہی، آپ اس 5 نومبر کو الیکشن کے دن پر بالمشافہ ووٹ دے سکتے ہیں۔ پولز صبح 6- رات 9 کھلے ہیں۔

آپ کو اپنی تقویض کردہ پول سائٹ پر ووٹ دینا ہو گا۔ انتخاب کے دن کے بارے میں مزید جانیں۔

انتخاب کے دن کے بارے میں مزید جانیں

میرا پول کا مقام تلاش کریں

ووٹ کہاں دینا ہے

یہ جاننے کے لیے کہ آپ کہاں ووٹ دے سکتے ہیں انتخابات کے بورڈ (Board of Elections) کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں!

میرا پول کا مقام تلاش کریں
ابھی درخواست کریں (Request now)

غیر حاضر بیلٹ کی درخواست کریں

آپ NYC انتخابات بورڈ (Board of Elections) سے اپنے غیر حاضر بیلٹ کی درخواست کر سکتے ہیں

ابھی درخواست کریں (Request now)