آپ کے بیلٹ پر امیدوار
سٹی کے دفاتر، مثلًا میئر، پبلک ایڈووکیٹ، کمپٹرولر، بورو صدر اور سٹی کونسل، کے لیے اپنے بیلٹ پر امیدوار دیکھنے کے لیے اپنا پتہ درج کریں۔
اس مارچ میں، بیلٹ پر مقابلوں کی فہرست دیکھیں۔
2025 سٹی کونسل ضلع 44 خصوصی انتخابووٹر گائیڈ کے متعلق
یہ NYC کے مارچ 2025 کے خصوصی انتخاب کے ووٹر گائیڈ کا باضابطہ ڈیجیٹل ورژن ہے۔ اس گائیڈ میں پروفائلز اور تصاویر امیدوار کی طرف سے تشہیری مہم سے متعلق مالی امور بورڈ کو جمع کرائی گئی تھیں، جن میں سے سبھی نے تصدیق کی ہے کہ فراہم کردہ معلومات ان کی بہترین معلومات کے مطابق درست ہیں۔ امیدوار کے بیانات میں بیان کردہ خیالات تشہیری مہم سے متعلق مالی امور بورڈ کی نمائندگی نہیں کرتے۔ اس گائیڈ میں ان تمام امیدواروں کی فہرست دی گئی ہے جن سے اشاعت کے وقت بیلٹ پر ہونے کی امید ہے۔