آئندہ خصوصی انتخاب:​​  سینٹ ضلع 47 (مین ہٹن)، اسمبلی ضلع 74 (مین ہٹن)، اسمبلی ضلع 36 (کوئنز)​​ 

آپ کا ووٹ اہم ہے۔
ہر انتخاب میں۔​​ 

ہم NYC میں ووٹ کیوں ڈالتے ہیں؟​​ 

انتخابات کئی وجوہات کی بنا پر ہوتے ہیں:​​  

  • پارٹیوں کے لیے اس چیز کا انتخاب کرنے کے لیے کہ دیگر پارٹیوں کے امیدواروں کے خلاف کون سے امیدوار ان کی نمائندگی کریں گے۔​​ 
  • دور کے اختتام پر خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے۔​​ 
  • ایک دور کے اختتام سے پہلے خالی ہونے والی سیٹس کو بھرنے کے لیے۔​​ 

الیکشنز کی اقسام​​ 

جانیں کہ آنے والے انتخابات میں بیلٹ پر کون ہے۔​​ 

کلیدی تاریخیں​​ 

  • ووٹر رجسٹریشن کی آخری تاریخ​​ 

    ہفتہ، 24 جنوری 2026​​ 
  • بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن (آن لائن)​​ 

    ہفتہ، 24 جنوری 2026​​ 
  • قبل از وقت ووٹنگ کا دورانیہ​​ 

    ہفتہ، 24 جنوری 2026 - اتوار، 1 فروری 2026​​ 
  • بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن (ذاتی طور پر)​​ 

    پیر، 2 فروری 2026​​