See Your Candidates

اپنے بیلٹ پر امیدوار دیکھنے کے لیے اپنا پتہ درج کریں۔ آپ ان کی پروفائلز ملاحظہ کر سکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں کہ مسائل پر ہر امیدوار کا مؤقف کیا ہے۔

امیدواروں کا موازنہ کریں

ہم نے امیدواروں کو ان آٹھ مسائل پر اپنے مؤقف سے آگاہ کرنے کا کہا، جو کوئنپیئیک یونیورسٹی کے حالیہ پول میں نیو یارکرز کے مطابق ان کے لیے اہم ترین تھے۔ ان مسائل پر ان کی آراء جاننے کے لیے اپنے بیلٹ پر امیدواروں کے بارے میں تلاش کریں:

  • جرم
  • افراط زر
  • جمہوریت کا تحفظ کرنا
  • اسقاط حمل
  • قابل استطاعت رہائش
  • بے گھر ہونے کی حالت
  • نسلی عدم مساوات
  • موسمیاتی تبدیلی
میرا پول کا مقام تلاش کریں

میرا پول کا مقام تلاش کریں

انتخابات بورڈ (Board of Elections) کی ویب سائٹ پر جائیں اور اپنی پول سائٹ تلاش کرنے کے لیے اپنا پتہ درج کریں۔

میرا پول کا مقام تلاش کریں