اس سال بیلٹ پر چھ تجاویز ہیں۔ بیلٹ تجاویز ریاست اور سٹی کی حکومتی دستاویزات، ریاست کے آئین اور سٹی کا منشور میں مجوزہ تبدیلیاں ہوتی ہیں۔ ووٹرز ان تبدیلیوں پر فیصلہ کر پاتے ہیں، جنہیں وہ منظور ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں۔​​ 

بیلٹ پر بیلٹ تجویز 1 کیوں موجود ہے؟​​ 

یہ تجویز ریاست نیو یارک کے آئین کو تبدیل کرے گی۔ آئین میں تبدیلیوں کے لیے پوری ریاست میں مںظوری درکار ہوتی ہے۔​​ 

بیلٹ پر بیلٹ تجاویز 2 تا 6 کیوں ہیں؟​​ 

2025 کے چارٹر ریویژن کمیشن نے نیو یارک سٹی کے منشور پر نظرثانی کی، عوامی سماعتیں منعقد کیں، عوامی رائے پر غور کیا اور منشور میں پانچ تبدیلیوں کی تجویز دی۔​​ 

Statement Summaries​​ 

Still confused about the ballot proposals? We’ve got you.​​ 

We invited New Yorkers to submit statements on ballot proposals, whether you support or oppose them. We summarized the submissions we received and published those summaries below, so you can see the key arguments for and against each proposal before you make your own decisions.​​ 

We kept submissions from everyday people private, but you can see which organizations and elected officials weighed in. In some cases, we included quotations from their statements, too.​​ 

تجاویز​​ 

ووٹر گائیڈ میں بیانات کی اشاعت کی ضمانت نہیں ہے۔ کمپین فنانس بورڈ/NYC Votes ووٹر گائیڈ پر ادارتی کنٹرول برقرار رکھتا ہے اور کسی بھی عوامی بیان میں ترمیم، خلاصہ یا اسے شائع کرنے سے انکار کر سکتا ہے۔​​ 

کلیدی تاریخیں​​ 

  • پتے کی تبدیلی کی آخری تاریخ​​ 

    پیر، 20 اکتوبر 2025​​ 
  • قبل از وقت ووٹنگ | عام انتخابات​​ 

    ہفتہ، 25 اکتوبر 2025 - اتوار، 2 نومبر 2025​​ 
  • ووٹر رجسٹریشن کی آخری تاریخ​​ 

    ہفتہ، 25 اکتوبر 2025​​ 
  • بذریعہ ڈاک ووٹ ڈالنے کے لیے درخواست کرنے کی آخری تاریخ (آن لائن اور ڈاک)​​ 

    ہفتہ، 25 اکتوبر 2025​​