What Does the Governor Do?
گورنر نیو یارک کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔ وہ قانون سازی پر دستخط یا انہیں ویٹو کرتے ہیں، ریاست کا سالانہ بجٹ مختص کرتے ہیں اور ریاستی ایجنسیوں، مثلًا محکمہ تعلیم (Department of Education)، کے قائدین کی تعیناتی کرتے ہیں۔
آپ کے بیلٹ پر امیدوار
اس پارٹی کے پرائمری انتخاب میں ووٹ دینے کے لیے، آپ کو اس سیاسی پارٹی کے ساتھ رجسٹرڈ ہونا چاہیے۔ صرف پرائمری انتخابات کرانے والی جماعتیں ذیل میں درج ہیں۔
اپنا جماعتی الحاق چیک کریںاس امیدوار کو شامل کرنے کے لیے آپ کو اپنی بیلٹ ورک شیٹ سے انتخاب (انتخابات) کو لازمی طور پر ہٹانا ہو گا۔
براہ کرم اپنے بیلٹ پلان میں کسی دوسرے شخص کو شامل کرنے سے پہلے ایک امیدوار کو غیر منتخب کریں۔
آپ اضافی تبدیلیاں کرنے کے لیے Go to My Ballot Plan (اپنے بیلٹ کے منصوبے پر جائیں) پر بھی جا سکتے ہیں۔
بند کریں