Election Day is today (4/28) for the Special Election in Manhattan’s City Council District 3! See who’s on the ballot with our Voter Guide.​​ 

آپ کے بیلٹ پر امیدوار​​ 

اپنے بیلٹ پر امیدوار دیکھنے کے لیے اپنا پتہ درج کریں۔​​ 

یہ ایک درجہ بند پسند والا انتخاب ہے​​ 

شہر کے عہدوں جیسا کہ سٹی کونسل کے لیے پرائمری انتخاب میں NYC ووٹنگ کا درجہ بند انتخاب استعمال کرتا ہے۔ ووٹنگ کا درجہ بند انتخاب کے ساتھ، ترجیح کے اعتبار سے آپ محض ایک کو منتخب کرنے کے بجائے پانچ امیدواروں تک کی درجہ بندی کر سکتے ہیں۔​​ 

ووٹنگ کا درجہ بند انتخاب کے بارے میں مزید جانیں​​ 

امیدواروں سے ملیں​​ 

اس انتخاب میں بیلٹ پر موجود امیدواروں کی فہرست دیکھیں۔ اپریل 2026 خصوصی انتخاب کا مقابلہ​​ 

میرا ضلع کون سا ہے؟​​ 

دیکھیں کہ آیا آپ کے ضلع میں کوئی خصوصی انتخاب ہو رہا ہے۔​​ 

اپنا ضلع تلاش کریں​​ 

ووٹر گائیڈ کے بارے میں​​ 

یہ NYC کے اپریل 2026 کے خصوصی انتخاب کی ووٹر گائیڈ کا باضابطہ ڈیجیٹل ورژن ہے۔ اس گائیڈ میں موجود پروفائلز اور تصاویر امیدواروں کی طرف سے تشہیری مہم سے متعلق مالی امور بورڈ کو جمع کرائی گئی تھیں، جن میں سے سبھی نے تصدیق کی ہے کہ فراہم کردہ معلومات ان کی بہترین معلومات کے مطابق درست ہیں۔ امیدوار کے بیانات میں بیان کردہ خیالات تشہیری مہم سے متعلق مالی امور بورڈ کی نمائندگی نہیں کرتے۔ اس گائیڈ میں ان تمام امیدواروں کی فہرست دی گئی ہے جن کی اشاعت کے وقت بیلٹ پر ہونے کی امید ہے۔​​ 

بیرونی لنک​​ 

میرا پول کا مقام تلاش کریں​​ 

اپنا پولنگ کا مقام تلاش کرنے کے لیے، انتخابات بورڈ (Board of Elections) کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں اور اپنا پتہ درج کریں۔​​