Early Voting Is Open in NYC! Vote early now through Sunday, November 2. Learn More →​​ 

ہاؤس آف رپریزینٹیٹوز کیا کرتا ہے؟​​ 

ہاؤس آف رپریزینٹیٹوز U.S. کانگریس کا زیریں چیمبر ہے۔ نمائندے قوانین کے مسودے تیار کرتے ہیں، ان پر بحث کرتے ہیں اور ووٹ ڈالتے ہیں اور حکومت کی تمام شاخوں کی نگرانی کرتے ہیں۔​​ 

منتخب عہدوں کے بارے میں مزید جانیں​​ 

بیلٹ پر امیدوار​​ 

بیرونی لنک​​ 

میرا پول کا مقام تلاش کریں​​ 

BOE کی ویب سائٹ پر جائیں اور اپنی پولنگ کی جگہ تلاش کرنے کے لیے اپنا پتہ درج کریں۔​​ 

کلیدی تاریخیں​​ 

  • قبل از وقت ووٹنگ | عام انتخابات​​ 

    ہفتہ، 25 اکتوبر 2025 - اتوار، 2 نومبر 2025​​ 
  • ووٹ بذریعہ ڈاک درخواست کی آخری تاریخ (ذاتی طور پر)​​ 

    پیر، 3 نومبر 2025​​ 
  • الیکشن کا دن​​ 

    منگل، 4 نومبر 2025​​