Voter Guide Coming Soon: Meet the candidates and see the offices on the ballot in June's Primary Election.​​ 

What Does the Governor Do?​​ 

گورنر نیو یارک کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔ وہ قانون سازی پر دستخط یا انہیں ویٹو کرتے ہیں، ریاست کا سالانہ بجٹ مختص کرتے ہیں اور ریاستی ایجنسیوں، مثلًا محکمہ تعلیم (Department of Education)، کے قائدین کی تعیناتی کرتے ہیں۔​​ 

منتخب عہدوں کے بارے میں مزید جانیں​​ 

بیلٹ پر امیدوار​​ 

بیرونی لنک​​ 

میرا پول کا مقام تلاش کریں​​ 

اپنی پولنگ سائٹ تلاش کرنے کے لیے BOE کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں اور اپنا پتہ درج کریں​​ 

کلیدی تاریخیں​​ 

  • پتہ کی تبدیلی کی آخری تاریخ (جون پرائمری)​​ 

    پیر، 8 جون 2026​​ 
  • قبل از وقت ووٹنگ کا دورانیہ (جون پرائمری)​​ 

    ہفتہ 13 جون 2026 - اتوار 21 جون 2026​​ 
  • بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن - ذاتی طور پر​​ 

    پیر، 22 جون 2026​​ 
  • بذریعہ ڈاک کی مہر لگوانے کی ڈیڈ لائن​​ 

    بروز منگل، 23 جون 2026​​