What Does the Governor Do?
گورنر نیو یارک کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔ وہ قانون سازی پر دستخط یا انہیں ویٹو کرتے ہیں، ریاست کا سالانہ بجٹ مختص کرتے ہیں اور ریاستی ایجنسیوں، مثلًا محکمہ تعلیم (Department of Education)، کے قائدین کی تعیناتی کرتے ہیں۔
بیلٹ پر امیدوار
آپ کو اس انتخابی مقابلے کے لیے اپنے بیلٹ پلان میں امیدواروں کی زیادہ سے زیادہ تعداد شامل کی ہوئی ہے۔
براہ کرم اپنے بیلٹ پلان میں کسی دوسرے شخص کو شامل کرنے سے پہلے ایک امیدوار کو غیر منتخب کریں۔
آپ اضافی تبدیلیاں کرنے کے لیے مائے بیلٹ پلان پر بھی جا سکتے ہیں۔
بند کریں