Voter Guide Coming Soon: Meet the candidates and see the offices on the ballot in June's Primary Election.​​ 

اپنے بیلٹس تلاش کریں​​ 

اس نومبر میں عام انتخابات کے لیے اپنے بیلٹ پر امیدواروں کو تلاش کرنے کے لیے اپنا پتہ درج کریں۔​​ 

اپنے بیلٹ پر مقابلہ اور امیدواروں کی فہرست براؤز کرنا چاہتے ہیں؟ آپ صحیح جگہ پر آئے ہیں۔​​ 

نومبر 2022 کے مقابلے دیکھیں​​ 

ووٹر گائیڈ کے بارے میں​​ 

یہ NYC کی باضابطہ نومبر 2022 کے عام انتخابات کے ووٹر گائیڈ کی ڈیجیٹل ورژن ہے۔ اس گائیڈ میں پروفائلز اور تصاویر NYC Votes کو امیدواروں کی جانب سے فراہم کی جاتی ہیں، جن سب نے یہ تصدیق کی ہے کہ فراہم کردہ معلومات ان کے بہترین علم کے مطابق سچ ہیں۔ امیدوار کے بیانات میں ظاہر کردہ نظریات NYC Votes کے نظریات کی نمائندگی نہیں کرتے۔ اس گائیڈ میں وہ تمام امیدوار شامل ہیں، جنہوں نے NYC Votes کو پروفائلز جمع کروائی ہیں اور وہ اشاعت کے وقت بیلٹ پر ہونا متوقع تھے۔​​ 

بیرونی لنک​​ 

میرا پول کا مقام تلاش کریں​​ 

BOE کی ویب سائٹ پر جائیں اور اپنی پولنگ کی جگہ تلاش کرنے کے لیے اپنا پتہ درج کریں۔​​ 

کلیدی تاریخیں​​ 

  • پتہ کی تبدیلی کی آخری تاریخ (جون پرائمری)​​ 

    پیر، 8 جون 2026​​ 
  • قبل از وقت ووٹنگ کا دورانیہ (جون پرائمری)​​ 

    ہفتہ 13 جون 2026 - اتوار 21 جون 2026​​ 
  • بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن - ذاتی طور پر​​ 

    پیر، 22 جون 2026​​ 
  • بذریعہ ڈاک کی مہر لگوانے کی ڈیڈ لائن​​ 

    بروز منگل، 23 جون 2026​​