آپ کے بیلٹ پر امیدوار
اپنے بیلٹ پر امیدوار دیکھنے کے لیے اپنا پتہ درج کریں۔
امیدواروں سے ملیں
See a list of the candidates on the ballot in this election.June 2026 Races
ووٹر گائیڈ کے بارے میں
یہ NYC کی جون 2026 کی پرائمری انتخابات کی باضابطہ ووٹر گائیڈ ہے۔ اس گائیڈ میں پروفائلز اور تصاویر NYC Votes کو امیدواروں کی جانب سے فراہم کی جاتی ہیں، جن سب نے یہ تصدیق کی ہے کہ فراہم کردہ معلومات ان کے بہترین علم کے مطابق سچ ہیں۔امیدوار کے بیانات میں ظاہر کردہ نظریات NYC Votes کے نظریات کی نمائندگی نہیں کرتے ہیں۔اس گائیڈ میں وہ تمام امیدوار شامل ہیں، جنہوں نے NYC Votes کو پروفائلز جمع کروائی ہیں اور وہ اشاعت کے وقت بیلٹ پر ہونا متوقع تھے۔