آپ کے بیلٹ پر سٹی کے دفاتر

نتائج دکھائے جا رہے ہیں برائے

آپ کے بیلٹ پر ریاستی اور کاؤنٹی دفاتر

سٹی کے مندرجہ بالا دفاتر کے علاوہ، آپ کے بیلٹ پر اضافی ریاستی اور کاؤنٹر دفاتر بھی ہو سکتے ہیں۔ 

  • ضلع اٹارنی (Manhattan اور Brooklyn)
  • NYS سپریم کورٹ
  • دیوانی عدالت
  • Surrogate Court (Brooklyn)

اپنے بیلٹ پر انتخابی مقابلوں کی مکمل فہرست، بشمول امیدواران، کی مکمل فہرست حاصل کرنے کے لیے، آپ انتخابات بورڈ (Board of Elections) کے پول سائٹ لوکیٹر پر جا کر اپنا پتہ درج کر سکتے ہیں۔ اپنا پتہ درج کرنے کے بعد صفحے کے بالائی حصے میں "View Sample Ballot (نمونہ بیلٹ دیکھیں)" پر کلک کریں۔

انتخابات بورڈ (Board of Elections) کا پول سائٹ لوکیٹر ملاحظہ کریں

خصوصی انتخابات

In addition to the offices on the ballot listed above for the general election, there will be two special elections for state offices. Special elections are held when an elected official leaves office before the end of their term. 

Learn more about special elections

Special Elections on November 2

اپنے ریاستی سینٹ اور اسمبلی کے اضلاع تلاش کریں

ووٹر گائیڈ کے بارے میں

یہ NYC کے عہدیدار نومبر 2021 کے عام انتخابات کے ووٹر گائیڈ کی ڈیجیٹل ورژن ہے۔ قانون کے تحت، NYC Votes نیو یارک سٹی میں ایک اہل رجسٹرڈ ووٹر والے ہر خاندان کو ایک تحریری ووٹر گائیڈ بذریعہ ڈاک بھیجتی ہے۔ تمام رجسٹرڈ ووٹر عام انتخابات میں کسی بھی پارٹی کے امیدوار کے لیے ووٹ کر سکتے ہیں۔ اس گائیڈ میں پروفائلز اور تصاویر NYC Votes کو امیدواروں کی جانب سے فراہم کی جاتی ہیں، جن سب نے یہ تصدیق کی ہے کہ فراہم کردہ معلومات ان کے بہترین علم کے مطابق سچ ہیں۔ امیدوار کے بیانات میں ظاہر کردہ نظریات NYC Votes کے نظریات کی نمائندگی نہیں کرتے ہیں۔ اس گائیڈ میں وہ تمام امیدوار شامل ہیں، جنہوں نے NYC Votes کو پروفائلز جمع کروائی ہیں اور وہ اشاعت کے وقت بیلٹ پر ہونا متوقع تھے۔ چونکہ خصوصی انتخاب کے امیدواروں کی گائیڈ کے پرنٹ کے لیے جانے سے پہلے تک تصدیق نہیں ہوئی تھی، ان امیدواروں کے متعلق معلومات صرف آن لائن دستیاب ہیں۔

بیرونی لنک

میرا پول کا مقام تلاش کریں

اپنی پولنگ سائٹ تلاش کرنے کے لیے BOE کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں اور اپنا پتہ درج کریں

میرا پول کا مقام تلاش کریں

کلیدی تاریخیں

  • قبل از وقت ووٹنگ | سٹی کونسل ضلع 44 خصوصی انتخاب

    ہفتہ، 15 مارچ 2025 - اتوار، 23 مارچ 2025
  • خصوصی انتخاب کا دن | سٹی کونسل ضلع 44

    Tue, March 25, 2025
  • قبل از وقت ووٹنگ | سٹی کونسل ضلع 51 خصوصی انتخاب

    ہفتہ، 19 اپریل 2025 - اتوار، 27 اپریل 2025
  • خصوصی انتخاب کا دن | سٹی کونسل ضلع 51

    منگل، 29 اپریل 2025