آپ کو کیا جاننے کی ضرورت ہے
ہمارا مستقبل بیلٹ پر ہے، NYC۔
اپنا بیلٹ جمع کروانے کے تین طریقے ہیں:
جلدی ووٹنگ
انتخاب کے دن تک انتظار نہ کریں! آپ ذاتی طور پر اور ڈاک کے ذریعے قبل از وقت ووٹ ڈال سکتے ہیں۔
قبل از وقت ووٹنگ کے متعلق مزید جانیں
بذریعہ ڈاک ووٹ
You don't need a reason to vote by mail anymore! Learn about the two ways to vote by mail.
Learn more about voting by mail
الیکشن کا دن
الیکشن کے دن پر پولز صبح 6-رات 9 کھلے رہتے ہیں۔(الیکشن کے دن کے متعلق مزید جانیں)