خصوصی انتخابات کا انتباہ: سینیٹ ضلع 47 (مین ہٹن)، اسمبلی ضلع 74 (مین ہٹن)، اسمبلی ضلع 36 (کوئینز)۔ اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔​​ 

آپ کے بیلٹ پر امیدوار​​ 

اپنے بیلٹ پر امیدوار دیکھنے کے لیے اپنا پتہ درج کریں۔​​ 

شہر بھر کے تمام اضلاع کی فہرست اور نقشے دیکھیں۔​​ 

اپنا ضلع تلاش کریں​​  

اس انتخاب میں بیلٹ پرموجود مقابلوں کی فہرست دیکھیں۔​​ 

2026 خصوصی انتخاب کے مقابلے​​ 

ووٹر گائیڈ کے بارے میں​​ 

یہ NYC کی فروری 2026 کے خصوصی انتخاب کے ووٹر گائیڈ کی باضابطہ ڈیجیٹل ورژن ہے۔ اس گائیڈ میں پروفائلز اور تصاویر کو امیدواروں کی جانب سے تشہیری مہم سے متعلق مالی امور کے بورڈ (Campaign Finance Board) کو فراہم کیا گیا ہے، جن سب نے یہ تصدیق کی ہے کہ فراہم کردہ معلومات ان کے بہترین علم کے مطابق سچ ہیں۔ کسی بھی امیدوار کے بیانات میں اظہار کردہ خیالات تشہیری مہم سے متعلق مالی امور کے بورڈ کے نقطہ نظر کی نمائندگی نہیں کرتے۔ یہ گائیڈ ان تمام امیدواروں کو ظاہر کرتی ہے، جو اشاعت کے وقت پر بیلٹ پر نظر آنے کے لیے متوقع ہیں۔​​ 

بیرونی لنک​​ 

میرا پول کا مقام تلاش کریں​​ 

اپنا پولنگ کا مقام تلاش کرنے کے لیے، انتخابات بورڈ (Board of Elections) کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں اور اپنا پتہ درج کریں۔​​