See Your Candidates
اپنے بیلٹ پر امیدوار دیکھنے کے لیے اپنا پتہ درج کریں۔ آپ ان کی پروفائلز ملاحظہ کر سکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں کہ مسائل پر ہر امیدوار کا مؤقف کیا ہے۔
امیدواروں کا موازنہ کریں
ہم نے امیدواروں کو ان آٹھ مسائل پر اپنے مؤقف سے آگاہ کرنے کا کہا، جو کوئنپیئیک یونیورسٹی کے حالیہ پول میں نیو یارکرز کے مطابق ان کے لیے اہم ترین تھے۔ ان مسائل پر ان کی آراء جاننے کے لیے اپنے بیلٹ پر امیدواروں کے بارے میں تلاش کریں:
- جرم
- قابل استطاعت رہائش
- افراط زر
- Health care
- امیگریشن
- نسلی عدم مساوات
- اسکول
- بے گھر ہونے کی حالت