ہمارا مستقبل بیلٹ پر ہے
ذیل میں وفاقی عہدوں کے مقابلوں کی فہرست دی گئی ہے، جو اس فروری میں بیلٹ پر ظاہر ہوں گے۔ دفتر کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ذیل میں دیئے گئے کسی مقابلے پر کلک کریں اور امیدواروں سے ملیں۔
بیلٹ پر دیگر دفتر
اپنے بیلٹ پر انتخابی مقابلوں کی پوری فہرست، بشمول امیدوار، حاصل کرنے کے لیے، آپ انتخابات بورڈ (Board of Elections) کے پول سائٹ لوکیٹر پر جا کر اپنا پتہ درج کر سکتے ہیں۔ اپنا پتہ درج کرنے کے بعد صفحے کے بالائی حصے پر "نمونہ بیلٹ دیکھیں" (View Sample Ballot) پر کلک کریں۔
انتخابات بورڈ (Board of Elections) کا پول سائٹ لوکیٹر ملاحظہ کریں