آپ کا ووٹ آئین کو بدل سکتا ہے۔

اس انتخاب میں تجاویز ریاستی آئین میں ترمیمات ہیں۔اس خزاں میں بیلٹ پر پورے ریاست پر لاگو ہونے والی دو تجاویز ہیں۔آپ ہر ایک تجویز پر "ہاں" یا "نہیں" کا ووٹ دے سکتے ہیں۔بیلٹ تجاویز کو اگر اکثریتی ووٹ مل جائے، تو وہ منظور ہو جاتی ہیں۔ 

نیو یارک ریاست کی مقننہ پوری ریاست کے لیے بیلٹ پر اقدامات تجویز کرتی ہے، جن پر نیو یارکرز ووٹ ڈالتے ہیں۔

ذیل میں دو تجاویز کے خلاصے ہیں۔

2023 عام انتخاب کی بیلٹ تجاویز

ہم آپ کی رائے جاننا چاہتے ہیں!

ہم آن لائن ووٹر گائیڈ میں ہر تجویز کے حق اور مخالفت میں عوامی تبصرے شامل کرتے ہیں، تاکہ ووٹرز ہر مسئلے کی دونوں اطراف کے دلائل دیکھ سکیں۔