ریاستی سینٹ کیا کرتی ہے؟​​ 

ریاستی سینیٹ ریاستی مقننہ کا ایوان بالا ہے۔ ریاستی سینٹرز قوانین لکھتے اور ان پر ووٹ ڈالتے ہیں، ریاست کے اخراجات کے درجات کی منظوری دیتے ہیں اور گورنر کی جانب سے ریاستی افسران اور عدالتوں کے ججز کی تقرریوں کی تصدیق کرتے ہیں۔​​ 

منتخب عہدوں کے بارے میں مزید جانیں​​ 

ریاستی سینیٹر کیا کرتا ہے؟​​ 

ریاستی سینیٹ ریاستی مقننہ کا ایوان بالا ہے۔ اس کے 63 اراکین ہیں۔ ریاستی سینیٹرز قوانین لکھتے ہیں اور ووٹ دیتے ہیں، ریاستی اخراجات کی سطح کی منظوری دیتے ہیں، گورنر کے ویٹوز کو برقرار رکھتے یا مسترد کرتے ہیں اور گورنر کی طرف سے ریاستی عہدیداروں اور عدالتی ججز کی تقرریوں کی تصدیق کرتے ہیں۔​​ 

منتخب شدہ عہدے​​