اپنے امیدواروں کی درجہ بندی کریں
ووٹنگ کے درجہ بند انتخاب کے ذریعے آپ پانچ تک امیدواروں کی درجہ بندی کر سکتے ہیں۔ شہری دفاتر کے لیے اپنی درجہ بندیاں دیں!
یہ بھی دیکھیں:
کلیدی تاریخیں
-
خصوصی انتخاب میں قبل از وقت ووٹنگ کا دورانیہ (سٹی کونسل ضلع 3)
ہفتہ، 18 اپریل 2026 - اتوار، 26 اپریل 2026 -
خصوصی انتخاب کا دن (سٹی کونسل ضلع 3)
منگل، 28 اپریل 2026 -
Change of Address Deadline (June Primary)
پیر، 8 جون 2026 -
Early Voting Period (June Primary)
ہفتہ 13 جون 2026 - اتوار 21 جون 2026