مسائل کے متعلق امیدوار​​ 

ہم نے امیدواروں سے ان آٹھ مسائل پر اپنا موقف پیش کرنے کا کہا ہے جن کے بارے میں کوئنیپیئک یونیورسٹی (Quinnipiac University) کے ایک حالیہ پول میں نیو یارک کے باشندوں نے بتایا ہے کہ وہ ان کے لیے سب سے اہم ہیں۔ ایسے امیدوار منتخب کریں جن کا موازنہ آپ ہر مسئلہ کے لحاظ سے کرنا چاہتے ہیں۔​​ 

بیرونی لنک​​ 

میرا پول کا مقام تلاش کریں​​ 

اپنا پولنگ کا مقام تلاش کرنے کے لیے انتخابات بورڈ (Board of Elections) کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں اور اپنا پتہ درج کریں۔​​ 

کلیدی تاریخیں​​ 

  • Change of Address Deadline (June Primary)​​ 

    پیر، 8 جون 2026​​ 
  • Early Voting Period (June Primary)​​ 

    ہفتہ 13 جون 2026 - اتوار 21 جون 2026​​ 
  • بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن - ذاتی طور پر​​ 

    پیر، 22 جون 2026​​ 
  • Mail Ballot Postmark Deadline​​ 

    بروز منگل، 23 جون 2026​​