مسائل کے متعلق امیدوار
ہم نے امیدواروں سے ان آٹھ مسائل پر اپنا موقف پیش کرنے کا کہا ہے جن کے بارے میں کوئنیپیئک یونیورسٹی (Quinnipiac University) کے ایک حالیہ پول میں نیو یارک کے باشندوں نے بتایا ہے کہ وہ ان کے لیے سب سے اہم ہیں۔ ایسے امیدوار منتخب کریں جن کا موازنہ آپ ہر مسئلہ کے لحاظ سے کرنا چاہتے ہیں۔
اس امیدوار کو شامل کرنے کے لیے آپ کو اپنی بیلٹ ورک شیٹ سے انتخاب (انتخابات) کو لازمی طور پر ہٹانا ہو گا۔
براہ کرم اپنے بیلٹ پلان میں کسی دوسرے شخص کو شامل کرنے سے پہلے ایک امیدوار کو غیر منتخب کریں۔
آپ اضافی تبدیلیاں کرنے کے لیے Go to My Ballot Plan (میرے بیلٹ کے منصوبے پر جائیں) پر بھی جا سکتے ہیں۔
بند کریں