Early Voting Starts Saturday 10/25! Learn More.​​ 

See Your Candidates​​ 

اپنے بیلٹ پر امیدوار دیکھنے کے لیے اپنا پتہ درج کریں۔ آپ ان کی پروفائلز ملاحظہ کر سکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں کہ مسائل پر ہر امیدوار کا مؤقف کیا ہے۔​​ 

امیدواروں کا موازنہ کریں​​ 

ہم نے امیدواروں کو ان آٹھ مسائل پر اپنے مؤقف سے آگاہ کرنے کا کہا، جو کوئنپیئیک یونیورسٹی کے حالیہ پول میں نیو یارکرز کے مطابق ان کے لیے اہم ترین تھے۔ ان مسائل پر ان کی آراء جاننے کے لیے اپنے بیلٹ پر امیدواروں کے بارے میں تلاش کریں:​​ 

  • قابل استطاعت رہائش​​ 
  • جرم​​ 
  • امیگریشن​​ 
  • بے گھر ہونے کی حالت​​ 
  • افراط زر​​ 
  • اسکول​​ 
  • نسلی عدم مساوات​​ 
  • نگہداشت صحت​​ 

ووٹر گائیڈ کے بارے میں​​ 

یہ NYC کی باضابطہ نومبر 2025 کے عام انتخابات کے ووٹر گائیڈ کی ڈیجیٹل ورژن ہے۔ اس گائیڈ میں پروفائلز اور تصاویر NYC Votes کو امیدواروں کی جانب سے فراہم کی جاتی ہیں، جن سب نے یہ تصدیق کی ہے کہ فراہم کردہ معلومات ان کے بہترین علم کے مطابق سچ ہیں۔امیدوار کے بیانات میں ظاہر کردہ نظریات NYC Votes کے نظریات کی نمائندگی نہیں کرتے ہیں۔یہ گائیڈ ان تمام امیدواروں کو شامل کرتی ہے، جو NYC Votes کو پروفائلز جمع کرواتے ہیں اور اشاعت کے وقت بیلٹ پر موجود ہونا متوقع ہیں۔​​ 

بیرونی لنک​​ 

میرا پول کا مقام تلاش کریں​​ 

انتخابات بورڈ (Board of Elections) کی ویب سائٹ پر جائیں اور اپنی پول سائٹ تلاش کرنے کے لیے اپنا پتہ درج کریں۔​​ 

کلیدی تاریخیں​​ 

  • قبل از وقت ووٹنگ | عام انتخابات​​ 

    ہفتہ، 25 اکتوبر 2025 - اتوار، 2 نومبر 2025​​ 
  • ووٹ بذریعہ ڈاک درخواست کی آخری تاریخ (ذاتی طور پر)​​ 

    پیر، 3 نومبر 2025​​ 
  • الیکشن کا دن​​ 

    منگل، 4 نومبر 2025​​