سٹی کونسل کیا کرتی ہے؟
سٹی کونسل نیو یارک سٹی کی حکومت کی قانون ساز یا قانون بنانے والی شاخ ہے۔ کونسل ممبران بل متعارف کرواتے ہیں اور ان پر ووٹ دیتے ہیں، شہر کے بجٹ پر گفت و شنید کرتے ہیں اور اس کی منظوری دیتے ہیں، شہر کی ایجنسیوں کی نگرانی کرتے ہیں اور زمین کے استعمال کے بارے میں فیصلے کرتے ہیں۔
بیلٹ پر امیدوار
آپ کو اس انتخابی مقابلے کے لیے اپنے بیلٹ پلان میں امیدواروں کی زیادہ سے زیادہ تعداد شامل کی ہوئی ہے۔
براہ کرم اپنے بیلٹ پلان میں کسی دوسرے شخص کو شامل کرنے سے پہلے ایک امیدوار کو غیر منتخب کریں۔
آپ اضافی تبدیلیاں کرنے کے لیے مائے بیلٹ پلان پر بھی جا سکتے ہیں۔
بند کریں
NYC میچنگ فنڈز پروگرام کے بارے میں
نیو یارک سٹی کمپنی فائنانس بورڈ کا میچنگ فنڈز پروگرام مقامی عطیہ دہندگان کی جانب سے دیئے گئے ہر $1 پر $8 تک سٹی کی فنڈنگ دیتا ہے، جس سے شہر کے امیدواروں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے کہ وہ خصوصی مفادات کے بجائے اپنی کمیونٹیز پر توجہ دیں۔