Voter Guide Coming Soon: Meet the candidates and see the offices on the ballot in June's Primary Election.​​ 

ہمارا مستقبل بیلٹ پر ہے!​​ 

Below is a list of races for State and Federal offices that will appear on the ballot. Click on a race below to learn more about the office and meet the candidates.​​ 

میرے ڈسٹرکٹس تلاش کریں​​ 

ایک انتخابی مقابلہ منتخب کریں​​ 

بیلٹ پر دیگر دفتر​​ 

اپنے بیلٹ پر انتخابی مقابلوں کی پوری فہرست، بشمول امیدوار، حاصل کرنے کے لیے، آپ انتخابات بورڈ (Board of Elections) کے پول سائٹ لوکیٹر پر جا کر اپنا پتہ درج کر سکتے ہیں۔ اپنا پتہ درج کرنے کے بعد صفحے کے بالائی حصے پر "نمونہ بیلٹ دیکھیں" (View Sample Ballot) پر کلک کریں۔​​ 

انتخابات بورڈ (Board of Elections) کا پول سائٹ لوکیٹر ملاحظہ کریں​​ 

کلیدی تاریخیں​​ 

  • پتہ کی تبدیلی کی آخری تاریخ (جون پرائمری)​​ 

    پیر، 8 جون 2026​​ 
  • قبل از وقت ووٹنگ کا دورانیہ (جون پرائمری)​​ 

    ہفتہ 13 جون 2026 - اتوار 21 جون 2026​​ 
  • بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن - ذاتی طور پر​​ 

    پیر، 22 جون 2026​​ 
  • بذریعہ ڈاک کی مہر لگوانے کی ڈیڈ لائن​​ 

    بروز منگل، 23 جون 2026​​