ہمارا مستقبل بیلٹ پر ہے

ذیل میں اس جون کے بیلٹ پر سٹی کونسل کے لیے مقابلوں کی فہرست ہے۔ امیدواروں سے ملنے کے لیے ذیل می مقابلہ پر کلک کریں۔

میرا سٹی کونسل ضلع تلاش کریں

ایک انتخابی مقابلہ منتخب کریں

بیلٹ پر دیگر دفتر

سٹی کونسل کے علاوہ، آپ کے بیلٹ پر سٹی کے علاوہ دیگر اضافی دفاتر ہو سکتے ہیں، جب کا انحصار آپ کی سیاسی پارٹی اور آپ کی رہائش کی جگہ پر ہوتا ہے:

  • ڈسٹرکٹ اٹارنی
  • دیوانی عدالت
  • جوڈیشیئل کنوینشن کے لیے مندوبین
  • جوڈیشیل‎ ‎کنونشن‎ ‎کے‎ ‎لیے‎ ‎متبادل‎ ‎مندوبین
  • کاؤنٹی کمیٹی
  • ضلعی رہنما

اپنے بیلٹ پر انتخابی مقابلوں کی پوری فہرست، بشمول امیدوار، حاصل کرنے کے لیے، آپ انتخابات بورڈ (Board of Elections) کے پول سائٹ لوکیٹر پر جا کر اپنا پتہ درج کر سکتے ہیں۔ اپنا پتہ درج کرنے کے بعد صفحے کے بالائی حصے پر "نمونہ بیلٹ دیکھیں" (View Sample Ballot) پر کلک کریں۔

انتخابات بورڈ (Board of Elections) کا پول سائٹ لوکیٹر ملاحظہ کریں

یہ ایک درجہ بند پسند والا انتخاب ہے

شہر کے عہدوں جیسا کہ سٹی کونسل کے لیے پرائمری انتخاب میں NYC ووٹنگ کا درجہ بند انتخاب استعمال کرتا ہے۔ ووٹنگ کا درجہ بند انتخاب کے ساتھ، ترجیح کے اعتبار سے آپ محض ایک کو منتخب کرنے کے بجائے پانچ امیدواروں تک کی درجہ بندی کر سکتے ہیں۔

ووٹنگ کا درجہ بند انتخاب کے بارے میں مزید جانیں

میرا پول کا مقام تلاش کریں

میرا پول کا مقام تلاش کریں

BOE کی ویب سائٹ پر جائیں اور اپنی پولنگ کی جگہ تلاش کرنے کے لیے اپنا پتہ درج کریں۔

میرا پول کا مقام تلاش کریں

کلیدی تاریخیں

  • Early Voting begins

    ہفتہ 14 جون 2025 - اتوار 22 جون 2025
  • پرائمری انتخاب کا دن

    بروز منگل، 24 جون 2025
  • Early Voting begins

    ہفتہ، 25 اکتوبر 2025 - اتوار، 2 نومبر 2025
  • الیکشن کا دن

    منگل، 4 نومبر 2025