ووٹر گائیڈ جلد آ رہی ہے: امیدواروں سے ملیں اور جون کے پرائمری انتخاب میں بیلٹ پر دفاتر دیکھیں۔​​ 

See Your Candidates​​ 

اپنے بیلٹ پر امیدوار دیکھنے کے لیے اپنا پتہ درج کریں۔ آپ ان کی پروفائلز ملاحظہ کر سکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں کہ مسائل پر ہر امیدوار کا مؤقف کیا ہے۔​​ 

بیرونی لنک​​ 

میرا پول کا مقام تلاش کریں​​ 

انتخابات بورڈ (Board of Elections) کی ویب سائٹ پر جائیں اور اپنی پول سائٹ تلاش کرنے کے لیے اپنا پتہ درج کریں۔​​ 

کلیدی تاریخیں​​ 

  • قبل از وقت ووٹنگ کا دورانیہ (جون پرائمری)​​ 

    ہفتہ 13 جون 2026 - اتوار 21 جون 2026​​ 
  • بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن - ذاتی طور پر​​ 

    پیر، 22 جون 2026​​ 
  • بذریعہ ڈاک کی مہر لگوانے کی ڈیڈ لائن​​ 

    بروز منگل، 23 جون 2026​​ 
  • پتے کی تبدیلی کی آخری تاریخ (عام)​​ 

    پیر، 19 اکتوبر 2026​​