عمومی میڈیائی رابطہ
اگر آپ میڈیا کے رکن ہیں اور آپ کے پاس کوئی انکوائری یا درخواست ہے، تو براہ کرم دفتری اوقات میں کال یا ای میل کریں: press@nyccfb.info | 212-409-1800
تمام نیویارک کے رہائشی، چاہے وہ کوئی بھی زبان بولتے ہوں اور کسی بھی علاقے سے ہوں، اس قابل ہیں کہ انہیں ان کی زبان میں ایسی معلومات تک رسائی دی جائے جو ان کے بیلٹ پر بہترین فیصلے کرنے میں مدد دے سکے۔
NYC تشہیری مہم سے متعلق مالی امور بورڈ کے اسسٹنٹ پریس سیکرٹری، Jadel Munguía (جڈیل مونگوئیا)، Univision (یونیویژن) کے "Contigo" (کانٹیگو) پروگرام میں ہسپانوی زبان میں گفتگو کے لیے شامل ہوئے تاکہ ووٹنگ کے حوالے سے معلومات شیئر کی جا سکیں۔
اس گفتگو نے ہسپانوی بولنے والے نیو یارک کے شہریوں کو یہ سمجھانے میں مدد دی کہ ان کے ووٹ سے نیو یارک شہر کے مستقبل کی تشکیل ہو گی۔ اس میں اہم ووٹنگ کی معلومات فراہم کی گئیں: کون ووٹ ڈالنے کا اہل ہے، درست معلومات کہاں سے حاصل کی جا سکتی ہیں اور ہر قسم کے ووٹرز کے لیے کون سے وسائل دستیاب ہیں: چاہے ان کی پہلی زبان انگریزی نہ بھی ہو یا وہ معذوری کے شکار ہوں۔