امیدواروں کی پروفائلز اس موسم بہار میں آ رہی ہیں!
اس 27 جون کو بیلٹ پر موجود دفاتر
- سٹی کونسل
- ڈسٹرکٹ اٹارنی (Bronx, Queens, Staten Island)
- دیوانی عدالت
- جوڈیشیئل کنوینشن کے لیے مندوبین
- پارٹی عہدے
اس 27 جون کو بیلٹ پر موجود دفاتر
اپنی سیاسی جماعت تبدیل کرنے کی آخری تاریخ
منگل، 14 فروری 2023غائبانہ بیلٹ کی درخواست کی آخری تاریخ (آن لائن)
پیر، 12 جون 2023ووٹر رجسٹریشن کی آخری تاریخ
ہفتہ، 17 جون 2023اپنے پتے کی تجدید کرنے کی آخری تاریخ
ہفتہ، 17 جون 2023