نیویارک سٹی میں قبل از وقت ووٹنگ کھلی ہے! اب اتوار 2، نومبر تک قبل از وقت ووٹ دیں۔ مزید جانیں →​​ 

انتخاب کی تاریخیں اور آخری تاریخیں​​ 

2025 انتخابات​​ 

شہر بھر کے عام انتخابات​​ 

الیکشن کا دن​​ 

منگل، 4 نومبر 2025​​ 

پولز صبح 6-رات 9 کھلے رہتے ہیں۔اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔​​ 

ووٹ بذریعہ ڈاک درخواست کی آخری تاریخ (ذاتی طور پر)​​ 

ووٹ بذریعہ ڈاک درخواست کی آخری تاریخ (ذاتی طور پر)​​ 

پیر، 3 نومبر 2025​​ 

عام انتخابات کے بیلٹ کے لیے ذاتی طور پر درخواست دینے کا آخری دن۔​​