انتخاب کی تاریخیں اور آخری تاریخیں
2025 انتخابات
خصوصی انتخاب | ریاستی سینیٹ ضلع 22
خصوصی انتخاب کا دن | ریاستی سینیٹ ضلع 22
منگل، 20 مئی، 2025پولز صبح 6-رات 9 کھلے رہتے ہیں۔اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔
شہر بھر کے پرائمری انتخابات
Change of Address Deadline | Primary Election
پیر، 9 جون 2025Voter registration change of address must be received by the Board of Elections on this date for the Primary Election. Update your address online here.
ووٹر رجسٹریشن کی آخری تاریخ | پرائمری انتخابات
ہفتہ، 14 جون 2025آخری دن کی ووٹر رجسٹریشن کی درخواستیں انتخابات بورڈ کو بذریعہ ڈال یا بالمشافہ وصول ہو جانی چاہیں۔ اپنی بورو کا مقامی انتخابات بورڈ کا دفتر تلاش کریں۔
پرائمری انتخاب کا دن
بروز منگل، 24 جون 2025پولز صبح 6-رات 9 کھلے رہتے ہیں۔اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔
شہر بھر کے عام انتخابات
قبل از وقت ووٹنگ | عام انتخابات
ہفتہ، 25 اکتوبر 2025 - اتوار، 2 نومبر 2025انتخاب کے دن سے پہلے بالمشافہ طور پر قبل از وقت ووٹ کریں! اپنی قبل از وقت ووٹنگ کی جگہ اور اوقات معلوم کریں۔
الیکشن کا دن
منگل، 4 نومبر 2025پولز صبح 6-رات 9 کھلے رہتے ہیں۔اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔