خصوصی انتخابات کا انتباہ: سینیٹ ضلع 47 (مین ہٹن)، اسمبلی ضلع 74 (مین ہٹن)، اسمبلی ضلع 36 (کوئینز)۔ اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔​​ 

بذریعہ ڈاک بیلٹ کی آخری تاریخیں (خصوصی انتخاب)​​ 

بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن (ذاتی طور پر)​​ 

پیر، 2 فروری 2026​​ 

سینیٹ ضلع 47 (مین ہیٹن)، اسمبلی ضلع 74 (مین ہیٹن) اور اسمبلی ضلع 36 (کوئنز) میں خصوصی انتخاب کے لیے بذریعہ ڈاک بیلٹ کی ذاتی طور پر درخواست کرنے کا آخری دن۔​​ 

انتخاب کے دن (خصوصی انتخاب)​​ 

خصوصی انتخاب کا دن​​ 

منگل، 3 فروری 2026​​ 

سینیٹ ضلع 47 (مین ہیٹن)، اسمبلی ضلع 74 (مین ہیٹن) اور اسمبلی ضلع 36 (کوئنز) کے لیے خصوصی انتخاب — ذاتی طور پر ووٹ دیں یا اپنا بیلٹ بذریعہ ڈاک واپس بھیجیں۔​​ 

بذریعہ ڈاک بیلٹ جمع کروانے کا آخری دن۔​​  

ووٹر رجسٹریشن (پرائمری انتخابات)​​ 

جماعتی الحاق کی ڈیڈ لائن​​ 

Sat, February 14, 2026​​ 

جون کے پرائمری انتخابات کے لیے پارٹی تبدیلی کی آخری تاریخ۔​​ 

*نیو یارک میں کلوزڈ پرائمری سسٹم موجود ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ کسی بھی پارٹی کے پرائمری انتخابات میں ووٹ دینے کے لیے آپ کا اس سیاسی پارٹی کے ساتھ رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے۔​​ 
اسی دن آن لائن ووٹر رجسٹریشن کی سہولت انتخابات بورڈ کے ذریعے دستیاب ہے۔​​ 

پتے کی تبدیلی کی آخری تاریخ​​ 

پیر، 8 جون 2026​​ 

پرائمری انتخابات کے لیے اپنا پتہ اپ ڈیٹ کرنے کا آخری دن۔​​ 

ووٹر رجسٹریشن کی آخری تاریخ​​ 

ہفتہ، 13 جون 2026​​ 

پرائمری انتخابات کے لیے ووٹر رجسٹریشن کروانے یا اپنی رجسٹریشن اپ ڈیٹ کرنے کا آخری دن۔​​ 

بذریعہ ڈاک بیلٹ کی آخری تاریخیں (پرائمری انتخابات)​​ 

بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن - آن لائن یا بذریعہ ڈاک​​ 

ہفتہ، 13 جون 2026​​ 

پرائمری انتخابات کے لیے بذریعہ ڈاک بیلٹ کی آن لائن طور پر یا بذریعہ ڈاک درخواست کرنے کا آخری دن۔​​ 

بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن - ذاتی طور پر​​ 

پیر، 22 جون 2026​​ 

پرائمری انتخابات کے لیے بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست ذاتی طور پر دینے کا آخری دن۔​​ 

قبل از وقت ووٹنگ کے دورانیے (پرائمری انتخابات)​​ 

قبل از وقت ووٹنگ کا دورانیہ​​ 

ہفتہ 13 جون 2026 - اتوار 21 جون 2026​​ 

پرائمری انتخابات کے لیے قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز۔ اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔​​ 

انتخاب کے دن (پرائمری انتخابات)​​ 

پرائمری انتخاب کا دن​​ 

بروز منگل، 23 جون 2026​​ 

پولز صبح 6-رات 9 کھلے رہتے ہیں۔اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔​​ 

بذریعہ ڈاک بیلٹ جمع کروانے کا آخری دن۔​​  

ووٹر رجسٹریشن (عام انتخابات)​​ 

پتے کی تبدیلی کی آخری تاریخ​​ 

پیر، 19 اکتوبر 2026​​ 

عام انتخابات کے لیے اپنا پتہ اپ ڈیٹ کرنے کا آخری دن۔​​ 

ووٹر رجسٹریشن کی آخری تاریخ​​ 

ہفتہ، 24 اکتوبر 2026​​ 

عام انتخابات کے لیے ووٹر رجسٹریشن کروانے یا اپنی رجسٹریشن اپڈیٹ کرنے کی آخری تاریخ۔​​  

بذریعہ ڈاک بیلٹ کی آخری تاریخیں (عام انتخابات)​​ 

بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن - آن لائن یا بذریعہ ڈاک​​ 

ہفتہ، 24 اکتوبر 2026​​ 

عام انتخابات کے لیے بذریعہ ڈاک بیلٹ کی آن لائن طور پر یا بذریعہ ڈاک درخواست کرنے کا آخری دن۔​​ 

بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن - ذاتی طور پر​​ 

پیر، 2 نومبر 2026​​ 

عام انتخابات کے لیے بذریعہ ڈاک بیلٹ کی ذاتی طور پر درخواست کرنے کا آخری دن۔​​ 

قبل از وقت ووٹنگ کے دورانیے (عام انتخابات)​​ 

قبل از وقت ووٹنگ کا دورانیہ​​ 

ہفتہ، 24 اکتوبر 2026 - اتوار، 1 نومبر 2026​​ 

عام انتخابات کے لیے قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز۔ اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔​​ 

انتخاب کے دن (عام انتخابات)​​ 

عام انتخاب کا دن​​ 

منگل، 3 نومبر 2026​​ 

پولز صبح 6-رات 9 کھلے رہتے ہیں۔اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔​​ 

بذریعہ ڈاک بیلٹ جمع کروانے کا آخری دن۔​​