میرا پول کا مقام تلاش کریں​​ 

میرا پول کا مقام تلاش کریں​​ 

انتخابات بورڈ (Board of Elections) کی ویب سائٹ پر جائیں اور اپنی پول سائٹ تلاش کرنے کے لیے اپنا پتہ درج کریں۔​​ 

میرا پول کا مقام تلاش کریں​​ 
رجسٹر ہوں​​ 

ووٹ دینے کے لیے رجسٹر ہوں​​ 

NYC Votes نے ووٹ ڈالنے کے لیے رجسٹر ہونے کو آسان بنانے کے لیے ٹربو ووٹ (TurboVote) کے ساتھ شراکت داری کی ہے! اس میں صرف 5 منٹ لگتے ہیں۔​​ 

رجسٹر ہوں​​ 
پیسوں کے ساتھ دو مرتبان اور درمیان میں ایک تیر جو ایک مرتبان کی طرف اشارہ کر رہا ہے​​ 

میچنگ‎ ‎فنڈز‎ ‎پروگرام​​ 

نیو یارک سٹی کا مماثل فنڈز پروگرام ووٹرز کی طرف سے عطیہ کردہ چندوں کو 8 سے 1 کی شرح سے میچ کرتا ہے۔ جانیں کہ یہ شہر کے انتخابات کو بہتر بنانے میں کس طرح مدد کرتا ہے۔​​  

پروگرام کے بارے میں​​ 
ایک عورت کیمرے کو دیکھ کر مسکرا رہی ہے​​ 

آپ کے ووٹنگ کے حقوق​​ 

کسی بھی انتخاب میں ووٹ ڈالنے سے پہلے بطور ووٹر اپنے حقوق کے بارے میں معلوم کریں۔​​ 

بطور ووٹر اپنے حقوق کے بارے میں جانیں​​ 
ووٹرز کا ایک مجموعہ​​ 

ایک تقریب میں شامل ہوں​​ 

آپ شہر کی جمہوریت کا کلیدی حصہ ہیں اور اپنی کمیونٹی کی ووٹ ڈالنے میں مدد کر رہے ہیں۔ ووٹنگ کے بارے میں معلومات پھیلانے میں مدد کے لیے ایک تقریب میں شرکت کریں۔​​ 

اپنا ووٹ پہنچائیں​​ 

کثرت سے پوچھے جانے والے سوالات​​ 

کیا مجھے پتا چلے گا کہ انتخاب کے دن کون جیتا؟​​ 

شاید، لیکن اگر آپ کو کچھ ہفتے انتظار کرنا پڑے، تو حیران مت ہوں۔ بورڈ آف الیکشنز (The Board of Elections) الیکشن کے دن کے بعد سات دنوں تک غیر حاضری والے بیلٹ وصول کر سکتا ہے، لہذا ہو سکتا ہے کچھ مقابلوں کے نتائج اس وقت تک معلوم نہ ہوں، جب تک تمام بیلٹس موصول نہ ہو جائیں۔​​ 

کیا میں بذریعہ ڈاک ووٹ دے سکتا/سکتی ہوں؟​​ 

ہاں، ہر انتخاب میں نیو یارک کے تمام باشندے اب ڈاک کے ذریعہ ووٹ ڈال سکتے ہیں، کسی بہانے کی ضرورت نہیں ہے۔​​  

بذریعہ ڈاک ووٹنگ کے بارے میں جانیں۔​​  

میں ووٹ کہاں دوں؟​​ 

آپ اپنے مقررہ انتخابی دن پر پولنگ اسٹیشن پر یا اپنے مقررہ قبل از وقت ووٹنگ پولنگ اسٹیشن پر یا گھر بیٹھے ہوئے بذریعہ ڈاک بیلٹ کے ساتھ ووٹ دے سکتے ہیں۔​​  

ووٹ دینا سیکھیں۔​​ 

NYC Votes کے متعلق​​ 

NYC Votes New York City کیمپین فائنانس بورڈ (New York City Campaign Finance Board) کا ایک قدم ہے، جو مقامی الیکشنز کے منصفانہ، مشمول اور کھلے ہونے کو یقینی بنانے والی شہر کی ایک خود مختار ایجنسی ہے۔ ہم ووٹرز اور امیدواروں کے درمیان برابر طریقے سے شمولیت کو فروغ دیتے ہیں، تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ ہمارے منتخب شدہ عہدیداران ہمارے شہر کے تنوع اور ہماری کمیونٹیوں کی ضروریات کی عکاسی کرتے ہوں۔​​  

ہمارے کام کے متعلق مزید جانیں​​ 

بیرونی لنک​​ 

رضاکار​​ 

اپنی ساتھی نیو یارکرز کو ان کی آواز سنی جانے میں مدد دیں!​​