ایک نیو یارکر کی طرح ووٹ کریں۔
*آن لائن ووٹر گائیڈ اس موسم خزاں میں آ رہا ہے
یاد رکھنے کے لیے اہم تاریخیں:
- بذریعہ ڈاک بیلٹ کے لیے آن لائن یا بذریعہ ڈاک درخواست کرنے کا آخری دن: 25 اکتوبر 2025
- آپ کے مقامی انتخابات بورڈ کے دفتر میں بذریعہ ڈاک بیلٹ کے لیے ذاتی طور پر درخواست دینے کا آخری دن: 3 نومبر، 2025
- قبل از وقت ووٹنگ کا دورانیہ: 25 اکتوبر 2025 - 2 نومبر 2025
- انتخاب کا دن 4 نومبر، 2025
نوٹ: ذیل میں دیے گئے دفاتر کے لیے پرائمری انتخابات مورخہ 24 جون 2025 کو منعقد ہوئے، جن کے نتیجے میں یہ طے پایا ہے کہ عام انتخابات میں کون سے امیدوار اپنی جماعتوں کی نمائندگی کریں گے۔
بیلٹ پر کیا ہے
-
میئر
-
سٹی کمپٹرولر
-
پبلک ایڈووکیٹ
-
بورو صدر
-
سٹی کونسل
- اور مزید

2025 بیلٹ تجاویز
آپ کے عام انتخابات کے بیلٹ پر تجاویز ہوں گی جو شہر اور ریاست کے قوانین میں تبدیلی پر اثر ڈال سکتی ہیں۔