NYC میئر مباحثہ — 22 اکتوبر کو شام 7 بجے براہ راست۔ کیسے دیکھا جائے۔​​ 

شہر بھر کے عام انتخابات​​ 

قبل از وقت ووٹنگ | عام انتخابات​​ 

ہفتہ، 25 اکتوبر 2025 - اتوار، 2 نومبر 2025​​ 

انتخاب کے دن سے پہلے بالمشافہ طور پر قبل از وقت ووٹ کریں! اپنی قبل از وقت ووٹنگ کی جگہ اور اوقات معلوم کریں۔​​ 

الیکشن کا دن​​ 

منگل، 4 نومبر 2025​​ 

پولز صبح 6-رات 9 کھلے رہتے ہیں۔اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔​​ 

ووٹر رجسٹریشن کی آخری تاریخ​​ 

ووٹر رجسٹریشن کی آخری تاریخ​​ 

ہفتہ، 25 اکتوبر 2025​​ 

عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہونے کے لیے انتخابات بورڈ کو درخواست آخری تاریخ تک موصول ہو جانی ضروری ہے۔​​  

بذریعہ ڈاک ووٹ ڈالنے کے لیے درخواست کرنے کی آخری تاریخ (آن لائن اور ڈاک)​​ 

بذریعہ ڈاک ووٹ ڈالنے کے لیے درخواست کرنے کی آخری تاریخ (آن لائن اور ڈاک)​​ 

ہفتہ، 25 اکتوبر 2025​​ 

عام انتخابات کے بیلٹ کے لیے بذریعہ ڈاک یا آن لائن پورٹل کے ذریعے درخواست یا درخواست کا خط وصول کرنے کے لیےانتخابات بورڈ (Board of Elections, BOE) کا آخری دن۔​​  

ووٹ بذریعہ ڈاک درخواست کی آخری تاریخ (ذاتی طور پر)​​ 

ووٹ بذریعہ ڈاک درخواست کی آخری تاریخ (ذاتی طور پر)​​ 

پیر، 3 نومبر 2025​​ 

عام انتخابات کے بیلٹ کے لیے ذاتی طور پر درخواست دینے کا آخری دن۔​​  

میئر کی بحث 2​​ 

دوسری باضابطہ میئرل بحث​​ 

بدھ، اکتوبر 22، 2025​​ 

اپنا ووٹ ڈالنے سے پہلے دیکھیں کہ امیدوار کہاں کھڑے ہیں۔ اسٹریم کرنے کے لیے مفت ہے​​