انتخاب کے بعد ووٹر اسسٹنس ایڈوائزری کمیٹی کی سماعت
انتخاب کے بعد ووٹر اسسٹنس ایڈوائزری کمیٹی کی سماعت
Wed, December 10, 20252025 کے عام انتخابات کے بارے میں نیویارک کے باشندوں کی آراء سننے اور اشتراک کرنے کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں - بروز بدھ 10 دسمبر، 2025، بوقت شام 30:5 - 30:6 تک۔
اس سماعت کے لیے پیشگی یہاں پر رجسٹر کریں:
https://us06web.zoom.us/webinar/register/WN_MvU-h5JERvyRky1tpgGqNA