انتخاب کی تاریخیں اور آخری تاریخیں
2025 انتخابات
خصوصی انتخاب | سٹی کونسل ضلع 44
قبل از وقت ووٹنگ | سٹی کونسل ضلع 44 خصوصی انتخاب
ہفتہ، 15 مارچ 2025 - اتوار، 23 مارچ 2025انتخاب کے دن سے پہلے بالمشافہ طور پر قبل از وقت ووٹ کریں! اپنی قبل از وقت ووٹنگ کی جگہ اور اوقات معلوم کریں۔
خصوصی انتخاب کا دن | سٹی کونسل ضلع 44
Tue, March 25, 2025پولز صبح 6-رات 9 کھلے رہتے ہیں۔اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔
خصوصی انتخاب | سٹی کونسل ضلع 51
قبل از وقت ووٹنگ | سٹی کونسل ضلع 51 خصوصی انتخاب
ہفتہ، 19 اپریل 2025 - اتوار، 27 اپریل 2025انتخاب کے دن سے پہلے بالمشافہ طور پر قبل از وقت ووٹ کریں! اپنی قبل از وقت ووٹنگ کی جگہ اور اوقات معلوم کریں۔
خصوصی انتخاب کا دن | سٹی کونسل ضلع 51
منگل، 29 اپریل 2025پولز صبح 6-رات 9 کھلے رہتے ہیں۔اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔
شہر بھر کے پرائمری انتخابات
ووٹر رجسٹریشن کی آخری تاریخ | پرائمری انتخابات
ہفتہ، 14 جون 2025آخری دن کی ووٹر رجسٹریشن کی درخواستیں انتخابات بورڈ کو بذریعہ ڈال یا بالمشافہ وصول ہو جانی چاہیں۔ اپنی بورو کا مقامی انتخابات بورڈ کا دفتر تلاش کریں۔
پرائمری انتخاب کا دن
بروز منگل، 24 جون 2025پولز صبح 6-رات 9 کھلے رہتے ہیں۔اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔
شہر بھر کے عام انتخابات
قبل از وقت ووٹنگ | عام انتخابات
ہفتہ، 25 اکتوبر 2025 - اتوار، 2 نومبر 2025انتخاب کے دن سے پہلے بالمشافہ طور پر قبل از وقت ووٹ کریں! اپنی قبل از وقت ووٹنگ کی جگہ اور اوقات معلوم کریں۔
الیکشن کا دن
منگل، 4 نومبر 2025پولز صبح 6-رات 9 کھلے رہتے ہیں۔اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔