انتخاب کی تاریخیں اور آخری تاریخیں
2025 انتخابات
شہر بھر کے عام انتخابات
قبل از وقت ووٹنگ | عام انتخابات
ہفتہ، 25 اکتوبر 2025 - اتوار، 2 نومبر 2025انتخاب کے دن سے پہلے بالمشافہ طور پر قبل از وقت ووٹ کریں! اپنی قبل از وقت ووٹنگ کی جگہ اور اوقات معلوم کریں۔
الیکشن کا دن
منگل، 4 نومبر 2025پولز صبح 6-رات 9 کھلے رہتے ہیں۔اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔
قومی ووٹر رجسٹریشن کا دن
قومی ووٹر رجسٹریشن کا دن
منگل، 16 ستمبر 2025اپنی کمیونٹی کو رجسٹر کروا کر اور مقامی جمہوریت کے ساتھ منسلک ہو کر غیر جانبدار شہری تعطیل کا جشن منائیں۔
ووٹر رجسٹریشن کی آخری تاریخ
ووٹر رجسٹریشن کی آخری تاریخ
ہفتہ، 25 اکتوبر 2025عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہونے کے لیے انتخابات بورڈ کو درخواست آخری تاریخ تک موصول ہو جانی ضروری ہے۔
ایڈریس کی تبدیلی کی آخری تاریخ
ایڈریس کی تبدیلی کی آخری تاریخ
پیر، 20 اکتوبر 2025عام انتخابات کے لیے پتے کی تبدیلیاں BOE کو اس تاریخ تک لازمی موصول ہو جانی چاہیں
بذریعہ ڈاک ووٹ ڈالنے کے لیے درخواست کرنے کی آخری تاریخ (آن لائن و ڈاک)
بذریعہ ڈاک ووٹ ڈالنے کے لیے درخواست کرنے کی آخری تاریخ (آن لائن و ڈاک)
ہفتہ، 25 اکتوبر 2025عام انتخابات کے بیلٹ کے لیے بذریعہ ڈاک یا آن لائن پورٹل کے ذریعے درخواست یا خط وصول کرنے کے لیےانتخابات بورڈ کا آخری دن۔
ووٹ بذریعہ ڈاک درخواست کی آخری تاریخ (ذاتی طور پر)
ووٹ بذریعہ ڈاک درخواست کی آخری تاریخ (ذاتی طور پر)
پیر، 3 نومبر 2025عام انتخابات کے بیلٹ کے لیے ذاتی طور پر درخواست دینے کا آخری دن۔