2026 انتخاب کی تاریخیں اور ڈیڈ لائنز
آگے:
ووٹر رجسٹریشن (پرائمری انتخابات)
جماعتی الحاق کی ڈیڈ لائن
Sat, February 14, 2026پتے کی تبدیلی کی آخری تاریخ
پیر، 8 جون 2026پرائمری انتخابات کے لیے اپنا پتہ اپ ڈیٹ کرنے کا آخری دن۔
ووٹر رجسٹریشن کی آخری تاریخ
ہفتہ، 13 جون 2026پرائمری انتخابات کے لیے ووٹر رجسٹریشن کروانے یا اپنی رجسٹریشن اپ ڈیٹ کرنے کا آخری دن۔
بذریعہ ڈاک بیلٹ کی آخری تاریخیں (پرائمری انتخابات)
بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن - آن لائن یا بذریعہ ڈاک
ہفتہ، 13 جون 2026پرائمری انتخابات کے لیے بذریعہ ڈاک بیلٹ کی آن لائن طور پر یا بذریعہ ڈاک درخواست کرنے کا آخری دن۔
بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن - ذاتی طور پر
پیر، 22 جون 2026پرائمری انتخابات کے لیے بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست ذاتی طور پر دینے کا آخری دن۔
قبل از وقت ووٹنگ کے دورانیے (پرائمری انتخابات)
قبل از وقت ووٹنگ کا دورانیہ
ہفتہ 13 جون 2026 - اتوار 21 جون 2026پرائمری انتخابات کے لیے قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز۔ اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔
انتخاب کے دن (پرائمری انتخابات)
پرائمری انتخاب کا دن
بروز منگل، 23 جون 2026پولز صبح 6-رات 9 کھلے رہتے ہیں۔اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔
بذریعہ ڈاک بیلٹ جمع کروانے کا آخری دن۔
ووٹر رجسٹریشن (عام انتخابات)
بذریعہ ڈاک بیلٹ کی آخری تاریخیں (عام انتخابات)
بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن - آن لائن یا بذریعہ ڈاک
ہفتہ، 24 اکتوبر 2026عام انتخابات کے لیے بذریعہ ڈاک بیلٹ کی آن لائن طور پر یا بذریعہ ڈاک درخواست کرنے کا آخری دن۔
بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن - ذاتی طور پر
پیر، 2 نومبر 2026عام انتخابات کے لیے بذریعہ ڈاک بیلٹ کی ذاتی طور پر درخواست کرنے کا آخری دن۔
قبل از وقت ووٹنگ کے دورانیے (عام انتخابات)
قبل از وقت ووٹنگ کا دورانیہ
ہفتہ، 24 اکتوبر 2026 - اتوار، 1 نومبر 2026انتخاب کے دن (عام انتخابات)
عام انتخاب کا دن
منگل، 3 نومبر 2026پولز صبح 6-رات 9 کھلے رہتے ہیں۔اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔
بذریعہ ڈاک بیلٹ جمع کروانے کا آخری دن۔