انتخاب کے دن (خصوصی انتخاب)​​ 

خصوصی انتخاب کا دن​​ 

منگل، 28 اپریل 2026​​ 

Special Election for City Council District 3 (Manhattan) — vote in person or return your mail ballot.​​ 

بذریعہ ڈاک بیلٹ جمع کروانے کا آخری دن۔​​ 

ووٹر رجسٹریشن (پرائمری انتخابات)​​ 

پتے کی تبدیلی کی آخری تاریخ​​ 

پیر، 8 جون 2026​​ 

پرائمری انتخابات کے لیے اپنا پتہ اپ ڈیٹ کرنے کا آخری دن۔​​ 

ووٹر رجسٹریشن کی آخری تاریخ​​ 

ہفتہ، 13 جون 2026​​ 

پرائمری انتخابات کے لیے ووٹر رجسٹریشن کروانے یا اپنی رجسٹریشن اپ ڈیٹ کرنے کا آخری دن۔​​ 

بذریعہ ڈاک بیلٹ کی آخری تاریخیں (پرائمری انتخابات)​​ 

بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن - آن لائن یا بذریعہ ڈاک​​ 

ہفتہ، 13 جون 2026​​ 

پرائمری انتخابات کے لیے بذریعہ ڈاک بیلٹ کی آن لائن طور پر یا بذریعہ ڈاک درخواست کرنے کا آخری دن۔​​ 

بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن - ذاتی طور پر​​ 

پیر، 22 جون 2026​​ 

پرائمری انتخابات کے لیے بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست ذاتی طور پر دینے کا آخری دن۔​​ 

قبل از وقت ووٹنگ کے دورانیے (پرائمری انتخابات)​​ 

قبل از وقت ووٹنگ کا دورانیہ​​ 

ہفتہ 13 جون 2026 - اتوار 21 جون 2026​​ 

پرائمری انتخابات کے لیے قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز۔ اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔​​ 

انتخاب کے دن (پرائمری انتخابات)​​ 

پرائمری انتخاب کا دن​​ 

بروز منگل، 23 جون 2026​​ 

پولز صبح 6-رات 9 کھلے رہتے ہیں۔اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔​​ 

بذریعہ ڈاک بیلٹ جمع کروانے کا آخری دن۔​​  

ووٹر رجسٹریشن (عام انتخابات)​​ 

پتے کی تبدیلی کی آخری تاریخ​​ 

پیر، 19 اکتوبر 2026​​ 

عام انتخابات کے لیے اپنا پتہ اپ ڈیٹ کرنے کا آخری دن۔​​ 

ووٹر رجسٹریشن کی آخری تاریخ​​ 

ہفتہ، 24 اکتوبر 2026​​ 

عام انتخابات کے لیے ووٹر رجسٹریشن کروانے یا اپنی رجسٹریشن اپڈیٹ کرنے کی آخری تاریخ۔​​  

بذریعہ ڈاک بیلٹ کی آخری تاریخیں (عام انتخابات)​​ 

بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن - آن لائن یا بذریعہ ڈاک​​ 

ہفتہ، 24 اکتوبر 2026​​ 

عام انتخابات کے لیے بذریعہ ڈاک بیلٹ کی آن لائن طور پر یا بذریعہ ڈاک درخواست کرنے کا آخری دن۔​​ 

بذریعہ ڈاک بیلٹ کی درخواست کرنے کی ڈیڈ لائن - ذاتی طور پر​​ 

پیر، 2 نومبر 2026​​ 

عام انتخابات کے لیے بذریعہ ڈاک بیلٹ کی ذاتی طور پر درخواست کرنے کا آخری دن۔​​ 

قبل از وقت ووٹنگ کے دورانیے (عام انتخابات)​​ 

قبل از وقت ووٹنگ کا دورانیہ​​ 

ہفتہ، 24 اکتوبر 2026 - اتوار، 1 نومبر 2026​​ 

عام انتخابات کے لیے قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز۔ اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔​​ 

انتخاب کے دن (عام انتخابات)​​ 

عام انتخاب کا دن​​ 

منگل، 3 نومبر 2026​​ 

پولز صبح 6-رات 9 کھلے رہتے ہیں۔اپنی پول سائٹ تلاش کریں۔​​ 

بذریعہ ڈاک بیلٹ جمع کروانے کا آخری دن۔​​