انتخابات کے بعد کی رپورٹ (Post-Election Report)​​ ​

2025 انتخابات کے بعد کی رپورٹ (Post-Election Report, PER) - نیویارک سٹی کے 2025 کے انتخابات میں انتخابی فنڈز کے استعمال کی تفصیلات جانیں۔​​ ​

کس نے تعاون کیا؟ مہم پر کتنا خرچ ہوا؟ اور بڑی رقم نے کیا کردار ادا کیا؟​​ ​

2025 کے انتخابات کے بعد کی رپورٹ میں تفصیل سے بتایا گیا ہے کہ کس طرح مالی وسائل نے شہر کے حالیہ برسوں کے سب سے زیادہ زیرِ بحث انتخابات میں کردار ادا کیا اور مستقبل کے لیے اس کے کیا مضمرات ہو سکتے ہیں۔​​ ​ 

انتخابات کے بعد کی رپورٹ میں مزید جانیں​​ ​ 

 

رپورٹ کے اہم نتائج:​​ ​

  • مماثل فنڈز پروگرام کے تحت 131 امیدواروں کو عوامی فنڈز کی مد میں $8.86 ملین فراہم کیے گئے۔​​ ​ 
  • انفرادی چندوں کی تعداد 401,244 تھی، جن کی مجموعی مالیت $1.41 ملین تھی۔​​ ​ 
  • 2025 کے انتخابی دورانیے کے دوران انتخابی مہمات پر $5.123 ملین خرچ کیے گئے۔​​ ​ 
  • رپورٹ میں جدید فنڈ ریزنگ اور آزادانہ اخراجات کو مزید شفاف بنانے کے طریقے بھی تجویز کیے گئے ہیں۔​​ ​ 

رپورٹ کا فوری جائزہ چاہتے ہیں؟ ایگزیکٹو خلاصہ پڑھیں​​ ​

 

 

ووٹر تجزیاتی رپورٹ​​ ​

2025 ووٹرز کے تجزیے کی رپورٹ (Voter Analysis Report, VAR) -  اس سال کی ووٹرز کے تجزیے کی رپورٹ میں شہر کے گزشتہ کئی عشروں کے اہم ترین انتخابات میں ووٹرز کی شمولیت اور شرکت کا جائزہ پیش کیا گیا ہے، جنہوں نے ملک بھر میں توجہ حاصل کی۔ یہ رپورٹ ان اعداد و شمار کے پس منظر میں چھپی کہانی بیان کرتی ہے اور واضح کرتی ہے، نیویارک شہر میں جمہوریت کے مستقبل کے لیے ان کے کیا معنی ہیں۔​​ ​ 

ووٹر تجزیہ رپورٹ کے بارے میں مزید جانیں​​ ​

 

کمیونٹی پروفائلز​​ ​

کمیونٹی پروفائلز - ووٹنگ کے حوالے سے آپ کے محلے کو کیا چیز منفرد بناتی ہے؟ ہم نے یہ تفصیلی رہنماء مواد اس لیے تیار کیا ہے تاکہ کمیونٹی پر مبنی تنظیمیں نیویارک شہر کے مختلف محلوں میں زیادہ سے زیادہ ووٹرز کو مؤثر انداز میں متحرک کر سکیں۔​​ ​

کمیونٹی پروفائلز کے بارے میں مزید جانیں​​ ​

 

 

2025 PER کو دریافت کریں​​ ​

رپورٹ کے نتائج​​ ​

  • 10 میں سے 9 چندے $250 سے کم تھے۔​​ ​
  • چندہ کی اوسط درمیانی رقم $50 تھی۔​​ ​
  • نیویارک سٹی میں موصول ہونے والے تمام چندوں میں سے دو تہائی سے زیادہ بروکلین اور مینہٹن سے حاصل ہوئے۔​​ ​

2025 VAR کو دریافت کریں​​ ​

رپورٹ کے نتائج​​ ​

  • نوجوان ووٹرز کے رجحانات​​ ​
  • ووٹنگ کا درجہ بند انتخاب اہم معلومات​​ ​
  • پالیسی سفارشات​​ ​